صوم مریم

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بدلتے یہ زہد کا قاعدہ ہے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ایک قسم کا روزہ جس میں تمام دن کسی سے نہیں بدلتے یہ زہد کا قاعدہ ہے پہلے حضرت مریم سے شروع ہوا۔